اسلام آباد

الیکشن کمیشن نے منظور احمد کاکڑ کو ڈی سیٹ کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رکن بلوچستان اسمبلی منظور احمد کاکڑ کو ڈی سیٹ کر دیا ہے، فیصلہ محمود اچکزئی کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس پر سنایا گیا۔ رکن بلوچستان اسمبلی منظور کاکڑ پر وزیراعلٰی کے انتخاب میں پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کاالزام تھا، اس پر محمود اچکزئی کی جانب سے رکن اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہ کا موقف سننے کے بعد منظور کاکڑ کو ڈی سیٹ کر دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close