خیبر پختونخواہ

بم ڈسپوزل سکواڈ کی بروقت کارروائی، ایبٹ آباد میں معصوم بچوں کے سکول کو اڑانے کی کوشش ناکام

ایبٹ آباد میں لڑکیوں کے سرکاری سکول کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 500گرام وزنی بم کو ناکارہ بنادیا گیا ہے ۔پولیس کوطلاع ملی کہ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول گڑھی پھلگراں کے قریب بم موجود ہے ،پولیس موقع پر پہنچی اور سکول کو خالی کرانے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ طلب کیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے فوری طور پر بم کو ناکارہ بناتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close