پنجاب

اورنج ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں پردرخواست دائر

اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل کے دوران عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے

لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے پرتعمیراتی کام کے دوران بین الاقوامی طے شدہ حفاظتی معیارکواختیار نہیں کیا گیا ہے جب کہ حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے اب تک درجنوں معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے. اس لئے عدالت سے اسدعا ہے کہ معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار افسروں کے خلاف قانون کے مطابق کی جائے۔

واضح رہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کےتعمیراتی کام کے دوران اب تک کم از کم  9  افراد جاں بحق جب کہ 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close