انٹرٹینمنٹ

جیکولین فرنینڈس نے کتھک ڈانس سیکھنا شروع کر دیا

ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس نے گھڑ سواری، مارشل آرٹس اور پول ڈانس میں خود کو منوانے کے بعد اب کتھک ڈانس کی تربیت لینا شروع کر دی ہے ۔ واضح رہے کہ جیکولین ان دنوں سلمان خان کیساتھ فلم ریس3 کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو جون میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close