کھیل و ثقافت

ثانیہ مرزا کو نیا پارٹنر مل گیا

ثانیہ برازیل میں شیڈول ریو اولمپک گیمز میں مکسڈڈبلز میں روہن بوپننا کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دیں گی

نئی دہلی : بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا رواں برس برازیل میں شیڈول ریو اولمپک گیمز میں مکسڈڈبلز میں روہن بوپننا کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے میگا ایونٹ کیلئے گزشتہ روزکھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ مینز ڈبلز مقابلوں میں لینڈرپیس کے ساتھ روہن بوپننا حصہ لیں گے۔ثانیہ مرزا ویمنز ڈبلز میں پرارتھنا تھومبورے کے ساتھ قسمت آزمائی کریں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close