دنیا

مزاحمت ہی اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے، اسپیکر لبنانی پارلیمنٹ

بیروت: لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے لبنان کے تیل کے کنوؤں پر اسرائیل کے جارحانہ عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت ہی اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے لبنان کے تیل کے کنوؤں پر اسرائیل کے جارحانہ عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت ہی اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔ نبیہ بری نے کہا کہ جب تک امریکہ اسرائیل کی مکمل حفاظت نہ کرلے تب تک وہ شام پر حملہ کرنے کی جرائت نہیں کرے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close