سندھ

تھر کے موروں پہ موت کے سائے

تھرپارکر کے فطری حسن کے محور گردانے جانے والے مور ایکبار پھر رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا ہوکر موت کے منہ میں جارہے ہیں، چھاچھرو کے نواحی گاﺅں جہجی میں گزشتہ روز چار مور ہلاک ہوگئے، اس گاﺅں میں درجنوںمور رانی کھیت کا شکار ہیں۔، 10 سے زائد مور بینائی سے محروم پر شدید کرب سے دوچار ہیں۔ ان موروں کو بچانے کے علاقے کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کام کررہے ہیں۔ مٹھی میں محکمہ جنگلات کے حکام نے اب تک صورتحال کا نوٹس نہیں لیا ہے۔ رانی کھیت کی بیماری چھاچھرو اور دوسرے شہروں اور قصبوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close