کھیل و ثقافت

بیلجیئم نے ہنگری کو انتہائی دردناک شکست دے

بیلجیئم کی ٹیم ہنگری کو 4-0سے شکست دے کر کواٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہنگری کی ٹیم بیلجیئم کیخلاف کوئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی جبکہ بیلجیئم کی جانب سے ہنگری کیخلاف یکے بعد دیگرے چار گول کر دیئے گئے اور ہنگری دفاع کرنے میں بھی زیادہ اچھا کھیل نہیں پیش کر سکا ۔بیلجیئم کی جانب سے پہلا گول ’ٹوبی آلڈر ویریلڈ ‘نے 10ویں منٹ میں کیا جبکہ دوسرا گول میچ کے دوسرے ہاف میں 78ویں منٹ میں ’مشی بیٹشوائی‘ کی جانب سے کیا گیا اور اس کے فوری بعد 79منٹ میں ’ایڈن ‘نے داغ دیا ،چوتھا اور آخری گول ’یانیک کراسکو‘نے 91ویں منٹ میں کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close