Uncategorizedبلوچستان

ہزارہ کمیونٹی دہشتگردوں کے نشانے پر، مزید 2 شہید 1 زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ قبائل کی ٹارگٹ کلنگ کے سامنے بند نہیں باندھا جاسکتا ہے، مغربی بائی پاس پر دشت گردوں کی فائرنگ سے بلوچستان شیعہ کانفرنس کے ڈپٹی سیکورٹی انچارج محمد علی رضائی ولد حسن علی سکنہ علی آباد ہزارہ ٹاؤن اور زمان ہزارہ سکنہ علی آباد ہزارہ ٹاؤن شہید جبکہ سکیورٹی گارڈ (پولیس اہلکار) سفر علی ولد علی محمد سکنہ علمدار روڈ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی اور نعشوں کو ہسپتال منقل کردیا گیا ہے ، جبکہ پولیس نے سانحہ کا مقدمہ درج کرکے دہشتگردوں کی کھوج شروع کردی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close