بلوچستان

دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی نمازہ جنازہ ادا

نمازہ جنازہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان، فوجی حکام، صوبائی وزرا اور آئی جی ایف سی سمیت متعدد افسران اور اہلکار شریک ہوئے۔ان شہدا کی میتوں کو قومی پرچم میں سپرد خاک کیا گیا۔ میتوں کو ایف سی اہلکاروں نے سلامی دی۔ اس موقع پر ان کے لواحقین بھی شریک تھے۔ واضح رہے کہ بدھ کی شام ڈبل روڈ پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے چار ایف سی اہلکار شہید ہو گئے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close