اسلام آباد

ڈاکٹر عظمیٰ بے بنیاد الزامات لگانے پر ٹی وی پر آ کر معافی مانگیں: طلال چوہدری

اسلام آباد  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءطلال چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر عظمیٰ بے بنیاد الزام پر معافی مانگیں۔ 
نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ لاہور میں ڈاکٹر عظمیٰ کو حراساں کرنے کا جب واقعہ پیش آیا تو اس وقت مریم نواز اسلام آباد میں تھیں۔ رمضان میں جھوٹ بولنے سے پہلے 100 بار سوچنا چاہئے۔ ڈاکٹر عظمی بے بنیاد الزامات لگانے پر ٹی وی پر آ کر معافی مانگیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close