سندھ

سندھ حکومت کا 5 فروری کو یوم کشمیر پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کیا ہے۔ وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کو تمام سرکاری ، نیم سرکاری دفاتر ، تعلیمی ادارے اور خود مختار کارپوریشنز بند رہیں گی جب کہ کشمیری شہداءکی یاد میں 5 فروری کی صبح 10 بجے ایک منٹ کیلئے خاموشی اختیار کر کے خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close