دنیا

بندوق کیخلاف مظاہرہ کرنیوالے دہشتگرد ہیں، امریکی رائفل ایسوسی ایشن

امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئے منتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے شہری دہشت گردی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق نہیں وہان کے ناقص انتظامات تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close