پنجاب

ڈاکٹر طاہرالقادری نجی دورے پر برطانیہ کیلئے روانہ

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے ۔

پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری 5 روزہ نجی دورے پر برطانیہ کیلئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ مختلف شہروں میں ہونے والی پیس کانفرنس میں شرکت اور خطاب کریں گے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری اپنا دورہ مکمل کر کے 19جولائی کو پاکستان واپس آئیں گے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان بھی ان دنوں لندن میں ہی مقیم ہیں اور ڈاکٹر طاہر القادری کی عمران خان سے ملاقات بھی متوقع ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close