دنیا

دیت میں مبالغہ خون ریزی کا ذریعہ بن سکتا ہے

سعودی عر ب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے دیت کی رقوم میں مبالغے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امر خون ریزی کو عام کر دینے اور انسانی خون کی حرمت ختم کردینے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

ایک شخص نے اپنے قریبی عزیز کے لیے مطلوب دیت کی رقم میں زکوةٰ کی رقم استعمال کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ میں اس  چیز پر اعانت کی نصیحت نہیں کروں گا۔ اندیشہ ہے کہ یہ امر بعض لوگوں کے یہاں خون ریزی کو عام کر دینے اور انسانی خون کو حقیر کر دینے کا ذریعہ بن جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close