اسلام آباد

انتخابات 2018ء، فوج کی تعیناتی کیلئے سمری تیار

عام انتخابات2018کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 218 کے تحت فوج تعیناتی کیلئے سمری تیارکرلی جو وزارت دفاع کو بھجوائی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی فوج تعیناتی کیلئے تیار کردہ سمری میں پاک فوج سے رابطوں کے لئے فوکل پرسنزمقررکرنےکافیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق چاروں صوبوں میں صوبائی الیکشن کمشنرزفوکل پرسنزلگائے جائیں گے۔سمر ی میں الیکشن کمیشن نے 45 ہزارپوائنٹس پرفوج تعیناتی کی نشاندہی کی ہے جبکہ سمری میں اہلکاروں کی تعداد کا ذکر نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close