کھیل و ثقافت
اولمپکس میں پاکستانی دستے کی شرکت خطرے میں پڑ گئی
اولمپکس گیمر میں پاکستانی دستے کی شرکت کھٹائی میں پڑ چکی ہے کیونکہ حکومت نے تاحال دستے کی روانگی کیلئے این او سی جاری نہیں کیا ۔ دستے کی روانگی یکم اور 2اگست کو دو حصوں میں شیڈول ہے اور حکومتی اجازت نامے کے بعد فنڈز جاری ہونگے مگر تاحال حکومت نے این او سی ہی جاری نہیں کیا ۔