سندھ

تھر پارکر میں مرتے مور، تین دن میں مزید 20 مور ہلاک۔۔۔۔ ذمہ دار، ۔۔۔۔

تھرپارکر میں رانی کھیت کی بیماری کی وجہ سے تین روز کے دوران 20 مور ہلاک ہوگئے۔ صحرائے تھر میں رانی کھیت کی بیماری کے وجہ سے موروں کے مرنے کا سلسلہ نہ رک سکا، محکمہ وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق تین روز کے دوران 20مور مرگئے ہیں۔حکام وائلڈ لائف کے مطابق اسلام کوٹ کے نواحی گاوں جوگلار میں 11 جبکہ گاؤں کھاکھنہیار میں بھی 9 مور ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ متاثرہ دیہات میں 20سے زائد مور بیمار ہیں۔وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close