اسلام آباد

حکومت نے چینی کمپنی کو جرمانہ کرنے سے روک دیا

نندی پور پاور پراجیکٹ سے حکومت کو ماہانہ اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے اور 425 میگا واٹ کا منصوبہ صرف 230 میگا واٹ بجلی پیدا کر رہا ہے ، سنٹرل پاور پر چیز ایجنسی نے ناقص کارکردگی پر پراجیکٹ کنٹریکٹر چینی کمپنی کو جرمانہ کرنیکا فیصلہ کیا تھا تاہم حکومت نے سی پی پی اے کو جرمانہ کرنے سے روک دیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close