سندھ

ایف آئی اے کیس الیکشن متنازعہ بنانے کی کوشش ہے:بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو ن زرداری ے کہا ہے کہ آصف زرداری تمام مقدمات میں عدالتوں میں پیش ہوئے ہیں،ایف آئی اے کا کیس الیکشن کومتنازعہ بنانے کی کوشش ہے۔جیو نیوز کے مطابق بلا ول بھٹو نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے خلاف جعلی کیس بنایا گیا ہے ،آصف زرداری نے 20 سال مقدمات کا سامنا کیااور عدالتوں میں پیش ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری پر لگائے گئے الزامات کبھی ثابت نہیں ہوئے لیکن اب وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پھر کیس اوپن کردیا ہے۔ایف آئی اے کا کیس الیکشن کومتنازعہ بنانے کی کوشش ہے.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close