Featuredاسلام آباد

اسلام آبادہائیکورٹ، سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس کی سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی کے باعث کل تک ملتوی

اسلام آباد:اسلام آبادہائیکورٹ میں سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس کی سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس کی سماعت کی۔

ؤعدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت کل تک ملتوی کردی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close