دنیا

ہیلری کلنٹن کے مقابلے ٹرمپ کی مقبولیت میں 15 پوائنٹس کی کمی

مسلمانوں کی مخالفت کے بَل پرامریکی صدر بننے کے خواب دیکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی کشتی ڈولنے لگی ہے، اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی کڑی تنقید اور مسلمان امریکی فوجی کے خاندان کے خلاف بیانات نےٹرمپ کی مقبولیت تیزی سے گھٹا دی۔

تازہ جائزوں کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو سینتالیس اور ٹرمپ کو بتیس فیصد عوامی حمایت حاصل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close