پنجاب

رحیم یار خان اور سانگلہ سے لاپتہ ہونے والے بچے لاہور سے مل گئے

پولیس نے سانگلہ اور رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے دو لاپتہ بچوں کو لاہور ریلوے سٹیشن سے برآمد کر لیا ہے ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 8سالہ رحیم کا تعلق سانگلہ سے ہے جبکہ 15سالہ فیضان پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کا رہائشی ہے جو چند روز قبل گھر چھوڑ کر لاہور آگئے تھے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کے اہل خانہ کو اطلاع کر دی گئی ہے اور جلد دونوں بچے والدین کے حوالے کر دیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close