پنجاب
صاف پانی کمپنی سکینڈل،سی ای اوکیپٹن(ر)محمدعثمان مستعفی
لاہور:صاف پانی کمپنی سکینڈل میں سی ای اوکیپٹن(ر)محمدعثمان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عہدے سے مستعفی ہونے والے کیپٹن(ر)محمدعثمان 14 لاکھ65 ہزارروپے تنخواہ لے رہے تھے،اور سی ایف اوصاف پانی کمپنی عمرملک کواضافی چارج دےدیاگیاہے ۔