لاہور :سابق صدر آصف علی زرداری جعلی بینک اکاوئنٹس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئی جہاں ان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ہے تاہم عدالت سے واپسی پر صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے ایسا جواب دیدیا کہ سن کر آپ بھی ہنس پڑیں گے,اس موقع پر زرداری کو سہارا دے کر عدالت سے گاڑی تک لایا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق آصف زرداری جس وقت عدالت سے باہر آرہے تھے اور آصفہ بھٹو نے ان کا بازو تھام رکھا تھا عین اسی موقع پر ایک صحافی میدان میں آئے اور ان سے سوال کیا کہ عمران خان حلف اٹھا رہے ہیں اور آپ عدالتوں میں پھر رہے ہیں تو آپ کیا کہنا چاہیں گے ۔؟ جس پر سابق صدر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔“ویڈیو دیکھئے