بلوچستان
ڈاکٹرربابہ کاتنخواہ ڈیم فنڈ،شہداپولیس اورپاک فوج فنڈزکیلئے دینے کااعلان
کوئٹہ:رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹرربابہ نے 5 سال کی تنخواہ عطیہ کرنے کااعلان کردیاڈاکٹر ربانہ نے تنخواہ ڈیم فنڈ، شہدا پولیس اور پاک فوج فنڈز کیلئے دینے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کے ڈیمز فنڈ میں عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے ،مخیرحضرات،سرکاری اور مختلف اداروں کی جانب سے کروڑوں روپے عطیات دیئے گئے۔
بلوچستان کی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نے 5 سال کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیاہے،ڈاکٹر ربانہ نے تنخواہ ڈیم فنڈ، شہدا پولیس اور پاک فوج فنڈز کیلئے دینے کا اعلان کیا ہے۔