دنیا
ہندو انتہا پسند جماعت نے نوجوت سنگھ کے سر کی قیمت 5 لاکھ مقرر کردی
نئی دہلی: بھارتی انتہا پسند جماعت بجرنگ دل نوجوت سنگھ کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر کردی ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں انتہا پسند جماعت کے عہدیدار سدھو کو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔