پنجاب

محمد طاہر کو آئی جی پنجاب مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور: سینئر پولیس آفیسر محمد طاہر کو پنجاب کا آئی جی مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ آئی جی پنجاب کی تعیناتی کا فیصلہ ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ محمد طاہر اس وقت کے پی کے میں بطور آئی جی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کا شمار ایک فرض شناس پولیس افسر کے طور پر کیا جاتا ہے۔ محمد طاہر کو ان کی تعیناتی کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close