پنجاب

قندیل قتل کیس : مفتی عبدالقوی کا نمبر بند‘ گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل

ملتان : قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کے گرد گھیرا تنگ۔ پولیس نے گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کے خلاف شواہد اکٹھے کر نے شروع کر دیے ہیں۔

دوسری جانب مقدمہ میں نامزد ہونے کے بعد مفتی عبدالقوی کا نمبر مسلسل بند جا رہا ہے۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں تفتیش کادائرہ وسیع کیا جا رہا ہے اور مفتی عبدالقوی کی گرفتاری کےلئے خصوصی ٹیم بن گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close