انٹرٹینمنٹ

ریحام خان عورت کی بدترین مثال ہیں، اداکارہ ریشم

اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ ریحام خان عورت کی بدترین جب کہ جمائما گولڈ اسمتھ بہترین مثال ہیں۔

انٹرنیٹ پر اداکارہ ریشم کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ زندگی میں ہر کوئی غلطیاں کرتا ہے، عمران خان سے بھی کچھ غلطیاں ہوئیں جب کہ میں نے بھی بہت ساری غلطیاں کی ہیں لیکن اگر میں بات کروں ریحام خان کی تو وہ عورت کی بدترین مثال ہیں جب کہ جمائما گولڈ اسمتھ بہترین مثال ہیں۔
اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ اگر میں کرکٹ کی بات کروں تو عمران خان ایک بڑا نام ہے، اور اب وہ ملک کے وزیراعظم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close