اسلام آباد

حکومت کا 9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 20 اور 21 ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش

دوسری جانب محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چاروں صوبائی حکومتوں نے 9 اور 10محرم کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کی ہےاوراس حوالے سے وفاق کو خطوط بھی لکھ دیئے گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close