تجارت

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا،قیمت پاکستان کی تاریخ کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 80 پیسے اضافے سے 127 روپے سے زائد گئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے مہنگا ہو گیا،ایک ڈالر کی قدر اوپن مارکیٹ میں گزشتہ دو روز کے دوران ایک روپے 20 پیسے بڑھی ہے،ہفتے کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے اضافے کے ساتھ بڑی ایکسچینچ کمپنیوں میں 127 روپے جب کہ چھوٹی کمپنیوں میں 127 روپے 20 پیسے سے 127 روپے 40 پیسے کے درمیان فروخت کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close