کھیل و ثقافت

بیگم سے جان کا خطرہ ہے، بھارتی فاسٹ بولر نے سیکیورٹی طلب کرلی

کولکتہ(ویب ڈیسک) بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے اپنی بیگم حسین جہاں کی جانب سے مبینہ دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی مانگ لی۔

محمد شامی نے امروہہ کے ایک ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو درخواست دی کہ ان کی جان کو اپنی ہی بیوی کی جانب سے خطرہ ہے جو ان پر مختلف نوعیت کے الزامات عائد کرچکی ہیں، اس لیے انھیں سیکیورٹی گارڈ فراہم کیا جائے، جس پر عدالت نے انھیں اس سلسلے میں ضروری چیزیں مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close