اسلام آباد

تحریک انصاف کے بانی ارکان کا ”فاﺅ نڈرز گروپ “ کا اعلان

تحریک انصاف فاﺅنڈرز گروپ میں چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت کے اکبر شیر بابر، سعید اللہ نیازی ، نوید خان، جاوید انتظار ، حسن شاہ، خواجہ امتیاز ایڈووکیٹ ، محمود خان، یاسر نسیم ، جاوید اقبال مسعود شامل ہیں

یہ فیصلہ تحریک انصاف بلوچستان کے بانی صدر، مرکزی نائب صدر و سیکرٹری نشرو اشاعت اکبر شیر بابر کی رہائشگاہ پر اجلاس میں کیا گیا ۔ تحریک انصاف فاﺅنڈرز گروپ نے مشترکہ اعلامیے میں کہا کہ فاﺅنڈرز گروپ کے قیام کا مقصد پی ٹی آئی کا آئین بحال کرنا ہے ، پی ٹی آئی میں موجود آمریت کے بت کو توڑنا ہے جبکہ عمران خان کے غیر جمہوری طرز سیاست کا احتساب کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close