پنجاب

وزیراعظم نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سیالکوٹ: وزیراعظم نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، نواسی کلو میٹرطویل موٹر وے 2سال میں تعمیر ہوگی۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے لاہور سے سیالکوٹ تک موٹر بنانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ۔ سنیاد بنیاد رکھنے سے پہلے حکام کی طرف سے انہیں بریفننگ بھی دی گئی ۔ 89 کلومیٹر طویل اس موٹر وے کو 2 سال میں مکمل کرنے کا منصوبہ ہے ۔ ذرائع کےمطابق اس اہم منصوبے پر 43ارب 85کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close