اسلام آباد

وزیراعظم کیساتھ کتنے لوگ سعودی عرب جائیں گے؟ ناقابل یقین خبر آ گئی، جان کر ہر پاکستانی ہکا بکا رہ جائے گا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانروا کی خصوصی دعوت پر 23 اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو میں شریک ہوں گے۔

نجی خبر رساں ادارے ”ٹائمز آف اسلام آباد“ کے مطابق وزیراعظم اپنے ساتھ 16 رکنی وفد کو بھی لے کر جائیں گے جن میں وزراءاور سرمایہ کار بھی شامل ہوں گے۔ یہ دو روزہ تقریب 22 اور 23 اکتوبر کو ہو گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کیساتھ سعودی عرب جانے والے وفد میں تین وفاقی وزراء2 خصوصی مشیر بھی شامل ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close