دنیا

قائدایم کیوایم پاکستان میں تشدد کوہوادیتے ہیں

لندن:برطانوی پارلیمنٹ کی رکن ناز شاہ نے کہاہے کہ دہشتگرد تنظیم ایم کیوایم پر پابندی عائد کی جائے ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہاہے کہ قائدایم کیوایم نے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کوبھی نشانہ بنایا،قائدایم کیوایم پاکستان میں تشدد کوہوادیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ برطانوی جج لارڈبیناٹائن نے ایم کیوایم پرتشددمیں ملوث ہونےکافیصلہ سنایاتھا، برطانوی جج کوایم کیوایم قائدکیخلاف ٹیررازم ایکٹ2006کے تحت کارروائی کرنے کا کہا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close