سندھ
ایف ڈبلیواوکے انجینئرپرفائرنگ
ایف ڈبلیواوکے انجینئرپرفائرنگ کامقدمہ4گھنٹے بعدبھی درج نہ ہوسکا،لونی کوٹ کے قریب فائرنگ سے موٹروے پرکام کرنےوالاانجینیرزخمی ہوگیاتھا
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں زخمی انجینیرکے بیان کے بعدہی مقدمہ درج کیاجائےگا۔