اسلام آباد

وزیراعظم کرپشن چھپانے کیلیے سارے ادارے تباہ کررہے

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بنی گالہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں بڑے بڑے ڈاکو بیٹھے ہوئے ہیں کوئی بھی طاقتور شخص جیل میں نہیں ہے.

عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف نے سچ چھپانے کےلیے پارلمینٹ میں آکرجھوٹ بولا،آرٹیکل 90 کے مطابق وزیراعظم پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں.

تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کرپشن چھپانے کےلیے سارے ادارے تباہ کررہے ہیں.انہوں نے مزید کہا کہ 3ستمبر کو لاہور میں عوام کی طاقت نظر آئے گی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close