انٹرٹینمنٹ

نکاح پر نکاح کیس، اداکارہ میرا عدالت میں طلب

لاہور: اداکارہ میرا کیخلاف نکاح پہ نکاح کیس میں عدالت نے اداکارہ سے 19 نومبر کو جواب طلب کرلیا

 کینٹ کچہری کے مجسٹریٹ ہدایت اللہ نے میرا کے مبینہ شوہر عتیق کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں میرا کے نکاح کیس کا ریکارڈ پیش کردیا گیا جب کہ عدالت نے اداکارہ میرا کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 19 نومبر کو دوبارہ جواب طلب کرلیا۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close