سندھ

کےفور منصوبہ 75 بلین روپے کاہوجائے گا،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کےفور منصوبہ 75 بلین روپے کاہوجائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیربرائے پانی فیصل واوڈا نے ملاقات کی ،ملاقات میں سندھ کے پانی کے مسائل حل کرنے کیلیے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق ملاقات میں وزیر بلدیات سعید غنی بھی موجود تھے۔ملاقات میں پانی کی کمی،کےفور کےلیے پانی کی فراہمی و دیگرامورپرتفصیلی گفتگو ہوئی ۔وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے 50 فیصدفنڈز دینے کا وعدہ کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close