اسلام آباد
سونامی کے پیش نظر 20سے زائد ممالک کی مشقیں
اس مشق کا مقصد مشق میں حصہ لینے والے ہر ملک میں سونامی کی صورت میں تیاری کے عمل کا جائزہ لینا اور ردعمل کی صلاحیتوں اورخطے کے رکن ملکوں میں تعاون بڑھاناہے۔پاکستان 8ستمبر کو مران کی گھاٹی میں مشق کرے گا۔