تجارت

ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

ڈالر کی قیمت میں آج ایک مرتبہ پھر سے 40 پیسے اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق 40 پیسے اضافے کے بعد ڈالر اوپن مارکیٹ میں 140 روپے 20 پیسے کا فروخت ہو رہاہے ۔
آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا اور اس کا لین دین 138 روپے 90 پیسے تک ہو رہا،تجزیہ کاروں کے مطابق وزیراعظم کا دورہ کراچی سٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا شگون ثابت ہوا ہے اور پاور سیکٹر، سیمنٹ اور بینکنگ کے شعبوں میں خریداری کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close