اسلام آباد

جری جوانوں نے مشکل حالات میں وطن عزیز کا دفاع کیا

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع کی خاطر قربانیاں دینے والوں کو قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔یوم دفاع کے موقع پر خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ جری جوانوں نے مشکل حالات میں وطن عزیز کا دفاع کیا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک و قوم آزاد کرانے کے لیے متحرک ہے ،تمام پاکستانی کرپشن کے خلاف مہم میں ہمارا ساتھ دیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close