تجارت

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو اسٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کرکے دور کردیا

کراچی: منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو اسٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کرکے دور کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم کو 925 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں،  سرمائے کی فراہمی 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومتی تمسکات خرید کر کی گئی ہے۔ 

مرکزی بینک کے مطابق فنڈز کی فراہمی دس اعشاریہ ایک ایک فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close