اسلام آباد

علی رضا عابدی مظلوموں کے حق میں ظالموں کیخلاف توانا آواز تھی، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ علی رضا عابدی کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں، علی رضا عابدی کی ٹارگٹ کلنگ شہر کا امن و امان خراب کرنے کی سنگین سازش ہے۔ میڈیا کو جاری ٹکرز میں ان کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علی رضا عابدی کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے، علی رضا عابدی مظلوموں کے حق میں ظالموں کے خلاف توانا آواز تھی، سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے علی رضا عابدی کے قتل کے محرکات فوری سامنے لائیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close