کشمیر

کشمیری آزادی کے موقف سے دستبردار نہیں ہونگے، سردار مسعود

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام گزشتہ 7دہائیوں سے جاری تحریک آزادی اور حق خودارادیت کے حصول کے لئے بے پناہ قربانیاں دے رہے ہیں، کشمیری عوام آزادی کے موقف سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، پاکستان اور بھارت کے درمیان بامقصد مذاکرات کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ یوم حق خودارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بھارت طاقت کے زور پر کشمیریوں کو دبا نہیں سکتا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close