خیبر پختونخواہ

اخباروں میں نہیں دیواروں پر تشہیر

خیبر پختونخوا کی حکومت پولیس کا نظام بہتر کرکے ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ اخباروں میں اشتہارات کے ذریعے نہیں بلکہ عملی طور پر کام کرکے ہی تبدیلی لائی جاسکتی ہے جس کا عملی مظاہرہ پھولوں کے شہر پشاور کی دیواروں پر نظر آرہا ہے۔
اخباروں میں اشتہار صرف ایک دن کیلئے لگتا ہے لیکن اس پر خرچہ بھی بہت زیادہ ہوتا ہے جس کا پاکستان تحریک انصاف کی پختونخوا حکومت نے ایسا حل نکالا ہے کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے۔

خیبر پختونخوا حکومت نے عوام میں ٹریفک سگنلزکی آگاہی پیدا کرنے کیلئے ایک مہم شروع کی ہے جس کے دوران حکومت نےشہر کی دیواروں پر انتہائی کم خرچ میں مختلف ٹریفک سگنلز اور ان کے معانی درج کردیے ہیں جسے ہر آنے جانے والا شخص با آسانی پڑھ سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close