اسلام آباد

سڑکوں پرفیصلے ہونے لگے تو آئین کی بجائے جنگل کا قانون ہو گا

پاکستان کو اس وقت محاذآرائی کی نہیں بلکہ دہشتگردی کے خلاف صف آرائی کی ضرورت ہے۔سڑکوں پرفیصلے ہونے لگے تو آئین کی بجائے جنگل کا قانون ہو گا۔گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ انتخابات میں صرف ایک سال باقی ہے لہذاعمران خان کی بے صبری بلاجواز ہے۔اب حکومتوں کے رہنے یا جانے کا فیصلہ بیلٹ کے ذریعے ہو گا۔احسن اقبال نے کہاکہ عمران خان متوقع شکست کے پیش نظر آئندہ انتخابات کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں۔مسلم لیگ( ن )کے کارکنوں کو چاہیے کہ وہ شائستگی کا دامن کسی صورت ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close