Featuredپنجاب

لیگی رہنماء نے آئندہ سال جنرل الیکشن ہونے کا دعویٰ کردیا

مسلم لیگ نون کے رہنما امیرمقام نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ سال میں دوبارہ الیکشن ہوں گے ۔

لاہور میں کوٹ لکھپت کے باہر میڈیا سے بات کرتےہوئے لیگی رہنما امیر مقام نے کہا کہ عمران خان جس ایجنڈے پر آئے،خود ہی اس سے یوٹرن لے لیا۔ بلے پر مہر لگانے والے بھی اب نوازشریف اور شہبازشریف کو یاد کررہے ہیں ، لوگ دیکھ رہے ہیں کہ غلطی ہوگئی ہے،لوگ خود موجودہ حکمرانوں کو رخصت کریں گے۔

انھوں نے امکان ظاہر کیا کہ نوازشریف اور دیگر رہنما جلد جیل سے باہر ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close